پیف ہیڈ آفس لاہور میں ساٹھ ہزار سے زائد سکولوں میں 5 کروڑ درسی کتابوں کی تقسیم کےحوالے سے میٹنگ.
پیف ہیڈ آفس لاہور میں نیا تعلیمی سال شروع ہونے سے پہلے پنجاب کے تمام سکولوں میں تحصیل کی سطح پر درسی کتابوں کی تقسیم کے حوالے میٹنگ منعقد کی گئی جس میں 5 کروڑ سے زائد کتابوں کی چھپائی اور بجٹ سمیت مختلف پہلوؤں پر غور کیا گیا.
17 Oct 2019
Views: 581