پنجاب ایجوکیشن فاؤنڈیشن کا ضلعی رابطہ اجلاس پاکستان نیشنل کونسل آف آرٹس اسلام آباد
پنجاب ایجوکیشن فاؤنڈیشن کا ضلعی رابطہ اجلاس پاکستان نیشنل کونسل آف آرٹس اسلام آباد میں ہوا۔اجلاس میں اٹک، چکوال،گجرات، جہلم،خوشاب، منڈی بہاؤالدین،میانوالی، راولپنڈی اور سرگودھا کے 497سکول مالکان اور پرنسپل حضرات نے شرکت کی۔
17 Oct 2019
Views: 465