پنجاب ایجوکیشن فاؤنڈیشن ریجنل آفس راولپنڈی کی طرف سے شفاء انٹرنیشنل ہسپتال اسلام آبادکے آڈیٹوریم میں اساتذہ کے اعزاز میں خوبصورت تقریب کا انعقاد
پنجاب ایجوکیشن فاؤنڈیشن ریجنل آفس راولپنڈی کی طرف سے شفاء انٹرنیشنل ہسپتال اسلام آبادکے آڈیٹوریم میں اساتذہ کے اعزاز میں خوبصورت تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ تقریب کے مہمان خصوصی چیئرمین پنجاب ایجوکیشن فاؤنڈیشن ایم۔پی۔اے واثق قیوم عباسی تھے۔
17 Oct 2019
Views: 478