پنجاب ایجوکیشن فاونڈیشن ،سیکرٹری سکول ایجوکیشن پنجاب عمران سکندر بلوچ نے پیف آفس کا وزٹ کیا
پنجاب ایجوکیشن فاونڈیشن ،سیکرٹری سکول ایجوکیشن پنجاب عمران سکندر بلوچ نے پیف آفس کا وزٹ کیا اور پروگرام بارے بریفنگ لی آخر میں ایم ڈی پیف طارق محمود نے انہیں پھولوں کا تحفہ پیش کیا۔
09 Jan 2019
Views: 816