پنجاب ایجوکیشن فاؤنڈیشن کاتیسرا ضلعی رابطہ اجلاس پنجاب یونیورسٹی لاہور فیصل آڈٹیوریم
پنجاب ایجوکیشن فاؤنڈیشن کاتیسرا ضلعی رابطہ اجلاس پنجاب یونیورسٹی لاہور کے فیصل آڈٹیوریم میں ہوا۔اجلاس میں ضلع لاہور،گوجرانوالہ، شیخوپورہ، قصور، ننکانہ صاحب، نارووال، اوکاڑہ، حافظ آباد اور سیالکوٹ کے 894 سکول مالکان اور پرنسپل حضرات نے شرکت کی
17 Oct 2019
Views: 419